اپوزیشن کا آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کا فیصلہ

اپوزیشن کا آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کی جانب سے جمعہ کے روز مساجد کے باہر احتجاج کیا جائے گا،ذرائع

اپوزیشن نے اتحاد سے متعلق ذیلی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دیں، اپوزیشن نے پہلے ہی آئینی ترامیم کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر رکھا ہے۔