آئینی ترمیم پر آزاد کشمیر کی حکومت پیپلزپارٹی کی جھولی میں ڈال دی جائیگی: لیاقت بلوچ

آئینی ترمیم پر آزاد کشمیر کی حکومت پیپلزپارٹی کی جھولی میں ڈال دی جائیگی: لیاقت بلوچ

اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو بھی قومی قیادت کے خلاف دل آزار باتیں کام نہیں آئیں، موجودہ حکمرانوں کو بھی دل آزار باتیں کام نہیں آئیں گی۔

ان کا کہنا ہے کہ اجتماع عام جماعت اسلامی کی تیاریوں کی فل ڈریس ریہرسل آج ہوگی۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی کا کُل پاکستان اجتماع عام 21 تا 23 نومبر کو لاہور میں منعقد ہوگا۔