قصور: باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور: باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

افسوسناک حادثہ چھانگا مانگا روڈ پر پیش آیا جہاں شادی کی تقریب سے واپسی پر باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اکو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔