سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: شہلا رضا

سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: شہلا رضا

پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے نام لئے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔

شہلا رضا کا کہنا تھا کہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔