اتحاد و اتفاق سے انتہا پسندی کو شکست دیں گے: علامہ طاہر اشرفی

اتحاد و اتفاق سے انتہا پسندی کو شکست دیں گے: علامہ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے، اتحاد و اتفاق سے انتہا پسندی کو شکست دیں گے، دہشت گردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردی کو ملکر شکست دیں گے۔

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی ختم کریں گے۔