عمران خان کی آنکھ کا علاج ماہرینِ امراض چشم کریں گے: عطا تارڑ کا دعویٰ

عمران خان کی آنکھ  کا علاج  ماہرینِ امراض چشم کریں گے: عطا تارڑ کا دعویٰ

عطاء اللہ تارڑ کے مطابق اس ضمن میں تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی تاکہ معاملہ شفاف اور قانونی دائرے میں رہے۔

 وفاقی وزیر اطلاعات نے زور دیا کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے گریز کیا جائے۔