شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت، وکلاء آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے طلب

شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت، وکلاء آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے طلب

اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔