ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم نے سندھ انفارمیشن کمیشن سے رجوع کرلیا، متحدہ رہنما فاروق ستار کہتے ہیں واقعے میں چوراسی شہری جاں بحق ہوئے، متاثرہ خاندان ایک سال بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں۔

انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں متعدد سرکاری افسران اور متعلقہ اداروں کی مبینہ غفلت اور کوتاہیوں کا ذکر موجود ہے۔