ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک ٹرین حادثے کا شکار

ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک ٹرین حادثے کا شکار

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین ملتان سے لاہور جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

سٹیشن ماسٹر کا کہنا تھا کہ ٹرین کی رفتار کم ہونے کے باعث کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔