سپیکر ایاز صادق آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کرینگے

سپیکر ایاز صادق آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کرینگے

ذرائع کے مطابق ایرانی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے سردار ایاز صادق کو آخری رسومات میں شرکت کے لیے خصوصی دعوت دی ہے، جس کا باضابطہ خط بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو موصول ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ 3 جولائی کو ادا کی جائے گی، جس میں مختلف ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت متوقع ہے۔

سپیکر سردار ایاز صادق پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔