میررضا کیس، جبران ناصر کا مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل

میررضا کیس، جبران ناصر کا مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اپنے ردعمل میں وکیل جبران ناصر نے کہا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ والدین حکومت پر اعتماد کریں۔

جبران ناصر نے کہا کہ سندھ حکومت کم سے کم جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز اور نوٹیفکیشن تو شیئر کرے، ٹی او آرز اور نوٹیفکیشن کی ڈیمانڈ اہل خانہ 24 گھنٹوں سے کر رہے ہیں۔