حیدرآباد: تیز رفتار ڈمپر کی کار اور رکشہ کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

حیدرآباد: تیز رفتار ڈمپر کی کار اور رکشہ کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 50 سالہ رکشہ ڈرائیور رسول بخش شدید زخمی ہو گیا جسے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، متاثرہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

حادثے کی وجہ بھی معلوم ہو گئی ہے، ریلوے پھاٹک بند ہونے کے باعث ڈمپر کھڑی گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔