سرگودھا میں پولیس کی کارروائی، 2 افغان شہری گرفتار، 2 خواتین فرار

سرگودھا میں پولیس کی کارروائی، 2 افغان شہری گرفتار، 2 خواتین فرار

پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں کی شناخت ابراہیم خان اور لال خان کے نام سے ہوئی ہے، فرار ہونے والی خواتین گرفتار افغان شہریوں کی بیویاں ہیں افغان شہری غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے۔

پولیس حکام بتایا کہ پکڑے گئے افغانیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ فرار ہونے والی خواتین کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے جنہیں جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔