مانگا منڈی میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق

مانگا منڈی میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق

حادثے میں 27 سالہ بشریٰ بی بی اور 2 ماہ کا بچہ موقع پر دم توڑ گئے، حادثے کے بعد بس ڈرائیور بس چھوڑ کر موقع کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا، حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو جائع وقوعہ پر پہنچ گئی۔

پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔