فیصل آباد میں کینال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں کینال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں 62 سالہ اللہ یار اور 25 سالہ حمزہ شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔