خانیوال: موٹر سائیکل اور ریڑھی میں تصادم، 4 سالہ بچی جاں بحق

خانیوال: موٹر سائیکل اور ریڑھی میں تصادم، 4 سالہ بچی جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق بچی کی شناخت 4 سالہ زینب کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں 40 سالہ امجد اور 38 سالہ فرح شامل ہیں۔

موٹر سائیکل سوار فیملی 12 میل سے پیرووال جا رہی تھی، ریسکیو 1122 نے لاش اور زخمیوں کو آر ایچ سی مخدوم پور پہوڑاں منتقل کر دیا۔