سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، شہری زخمی

سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، شہری زخمی

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری بھی زخمی ہوا جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔