علاقائی
خلاصہ
- پھول نگر: (دنیا نیوز) تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہوکر گدھا ریڑھی سے ٹکرا گئی، حادثے میں ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 20 سالہ وسیم اور 50 سالہ نسیم بی بی کے نام سے ہوئی۔
لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔