کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکا اور لڑکی جاں بحق

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکا اور لڑکی جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد لڑکی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی، اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

ذرائع کا مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 21 سالہ کاشف کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ لڑکی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔