لاڑکانہ میں زہریلی چائے پینے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد بے ہوش

لاڑکانہ میں زہریلی چائے پینے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد بے ہوش

بے ہوش ہونے والوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، اطلاع پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے تمام افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ محلے سے دودھ منگوا کے چائے بنائی جسے پینے سے بے ہوش ہوئے، ہسپتال میں تمام افراد کی حالت بہتر بتائی گئی ہے۔