علاقائی
خلاصہ
- سکھیکی: (دنیا نیوز) نواحی گاؤں کسیسے میں کمرے کی چھت گرنے سے 3 بچے ملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ دو کی حالت تشیویشناک ہے، زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گری، بچے کمرے میں سو رہے تھے کہ اچانک چھت نیچے گر گئی جس کا ملبہ سیدھا ان پر آ گرا۔