کم کارڈیشین کے تعاون سے افغان خواتین فٹبالر برطانیہ پہنچ گئیں

کم کارڈیشین کے تعاون سے افغان خواتین فٹبالر برطانیہ پہنچ گئیں

افغان گرلز فٹبالر خصوصی طیارے کے ذریعے برطانیہ پہنچیں جبکہ خصوصی طیارے کے اخراجات امریکی شوبز سٹار کم کارڈیشین ویسٹ نے ادا کیے ۔

واضح رہے کہ افغان گرلز فٹبالراور اہل خانہ سمیت 132 افراد انگلینڈ پہنچے ہیں۔

لندن پہنچنے پر تمام افغان مسافروں کو دس دن کے لیے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جس کے بعد وہ نئے شہر میں اپنی زندگی کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔