کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا

Published On 26 October,2024 02:27 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لزبن: (دنیا نیوز) پرتگال سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رونالڈو رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فٹبالر بن گئے، کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال79ارب 18کروڑ روپے کمائے۔

لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔




Recommended Articles