ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب میں ڈاکار ریلی، ڈرائیورز کی ریتلے ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوششیں کی۔
کار کیٹیگری میں برازیل کے لوکاس موریس نے ریس کے ساتویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جنوبی افریقہ کے ہینک لیٹگن کو ایونٹ میں مجموعی برتری حاصل ہے۔
بائیک کیٹیگری میں آسٹریلیا کے ڈینیئل سینڈرز نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔