بگ بیش لیگ: زمان خان کی آخری اوور میں شاندار پرفارمنس، میچ جتوا دیا

بگ بیش لیگ: زمان خان کی آخری اوور میں شاندار پرفارمنس، میچ جتوا دیا

برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 160 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں ہوبارٹ ہریکینز زمان خان کی شاندار باؤلنگ کی بدولت مقررہ اوورز میں 157 رنز ہی بنا سکی۔

برسبین ہیٹ کی جانب سے کھیلنے والے زمان خان نے اپنی شاندار باؤلنگ کی بدولت ہوبارٹ ہریکینز کو 3 رنز سے شکست دے دی، آخری اوور میں ہوبارٹ ہریکینز کو جیت کیلئے 6 رنز درکار تھے لیکن زمان خان نے صرف 2 ہی رنز دیے۔