آسٹریلین اوپن ٹینس میں طویل ترین سیمی فائنل کا ریکارڈ قائم

آسٹریلین اوپن ٹینس میں طویل ترین سیمی فائنل کا ریکارڈ قائم

اوپن ٹینس کی تاریخ کے اس طویل ترین سیمی فائنل میں کارلوس الکاراز نے جرمنی کے الیگزینڈر زیورف کو شکست دی، یہ میچ مجموعی طور پر 5 گھنٹے 27 منٹ تک جاری رہا۔

سپین کے عالمی نمبر ایک پہلی بار ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے، فائنل میں الکاراز کا مقابلہ نواک جوکووچ سے ہوگا، جوکووچ فائنل میں پہنچنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی بھی بن گئے۔