سابق کرکٹر توفیق عمر کا ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو تبدیل کرنے پر زور

سابق کرکٹر توفیق عمر کا ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو تبدیل کرنے پر زور

سابق کرکٹر توفیق عمر نے ’’دنیا نیوز‘‘ کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں کو تبدیل کیوں نہیں کیا جاتا؟ بتایا جائے ہمارے کھلاڑیوں نے اب تک کتنے میچ جتوائے؟

محمد عرفان بولے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے اہم فیصلے کرنے کی ضرورت ہے، کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں کو آرام دیکر دوسرے کھلاڑی کو موقع کیوں نہیں دیا جاتا؟

انہوں نے مزید کہا کہ شائقین کرکٹ بھی شاہینوں کی ناقص کارکردگی پر مایوس ہوگئے ہیں۔