کھیل
خلاصہ
- کراچی: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش، پاکستانی ٹیم کے دو روزہ ٹریننگ کیمپ کا کراچی میں آغاز ہو گیا۔
پاکستانی ٹیم نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس کی، پاکستانی سکواڈ 8 مارچ کو بنگلا دیش روانہ ہو گا۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔