لینز نے نائس کو شکست دے کر پہلی بار فرنچ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لینز نے نائس کو شکست دے کر پہلی بار فرنچ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

فلورین تھاوین نے 25 ویں منٹ میں گول کرکے لینز کو برتری دلائی، 41ویں منٹ میں اوڈسون ایڈورڈ نے ہیڈر کے ذریعے گول داغ کر برتری دگنی کر دی۔پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں نائس کے 17 سالہ جبریل کوليبالی نے گول کر کے فاصلہ کم کیا۔ 78 ویں منٹ میں عبداللہ سیمانے لینز کی طرف سے تیسرا گول کرکے اپنی ٹیم کی تاریخی فتح یقینی بنا دی۔لینز کے لیے 1999 کے بعد یہ پہلی بڑی ٹرافی ہے۔