بائرن میونخ نے جرمن فٹبال کپ کا ٹائٹل جیت لیا

بائرن میونخ نے جرمن فٹبال کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ایونٹ کے فائنل مقابلے میں بائرن میونخ نے سٹٹ گارٹ کی ایک نہ چلنے دی، بائرن نے سٹٹ گارٹ کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

فاتح ٹیم بائرن میونخ کی جانب سے ہیری کین نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہیٹرک کی، بائرن میونخ نے 21ویں بار جرمن فٹبال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔