آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کا ڈربی میں ٹریننگ سیشن

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کا ڈربی میں ٹریننگ سیشن

پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ کی، فزیکل ڈرلز کے ساتھ پاور ہٹنگ پر توجہ دی گئی۔

کھلاڑیوں نے فیلڈنگ سیشن کے بعد نیٹس پر بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں، پاکستان ویمن ٹیم کل دوسرا وارم اپ میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ 12 جون سے شروع ہو گا۔