فیفا ورلڈ کپ 2026ء، بوسنیا اور کینیڈا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026ء، بوسنیا اور کینیڈا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

کینیڈا کی جانب سے کائل لارین اور بوسنیا کی جانب سے لوکیچ نے گول کیا، میچ سے قبل ٹورنٹو میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس سے شائقین جھوم اٹھے۔

یہ میچ کینیڈا میں ایونٹ کا پہلا میچ تھا، دوسرے میچ میں صبح 6 بجے امریکہ اور پیرا گوئے کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، میچ سے قبل ایک بار پھر تقریب ہوگی۔