سٹور میں 6 فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی، ویڈیو وائرل

سٹور میں  6 فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی، ویڈیو وائرل

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے سٹور میں سامان سے بھرے ریک پرچڑھ گئی اور غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔

نہروں اورتالابوں میں مچھلیاں شکار کرنے والی لمبی چھپکلی کو کھانے کے لیے کچھ نہ ملا جس کے بعد ریسکیو عملے نے پہنچ کر چھپکلی کو قابو کرلیا۔