نیو یارک: (دنیا نیوز) جنگلی بھالو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا۔
امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک بھالو نے گاڑی کا دروازہ کھول کر کینڈی اٹھالی اور جنگل کی راہ لی۔ قریب ہی پکنک منانے والے افراد نے بھالی کی یہ حرکت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لی۔