کینیڈا میں موسمیاتی تبدیلی کا نیا روپ، گالف بال سائز کے اولے برسنے لگے

کینیڈا میں موسمیاتی تبدیلی کا نیا روپ، گالف بال سائز کے اولے برسنے لگے

دارالحکومت اوٹاوا میں موسم گرما میں اولے پڑنے سے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، درختوں اور دیگر املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا، نظام زندگی شدید متاثرہو گیا۔

اوٹاوا کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹے بجلی کی سپلائی منقطع رہی، 10 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ ہزاروں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، انتظامیہ نےمتاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام شروع کر دیا۔