سوتے اور اونگھتے ہوئے شیروں کے خاندان کی ویڈیو وائرل

سوتے اور اونگھتے ہوئے شیروں کے خاندان کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں شیر اور اس کے خاندان کو سوتے اور اونگھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انڈین فاریسٹ سروس کے ایک افسر کا کہنا تھا کہ ایک محبت بھرا گھرانہ دنیا کے کینوس میں رنگوں کا اضافہ کر رہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ویڈیو دیکھتے ہوئے آواز بھی کھلی رکھیں تاکہ جنگل کے ماحول کا احساس ہوسکے۔

اس ویڈیو کو اب تک 45 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔