ماسکو میں ایک سال پہلے ہونیوالے طیارے حادثے کی نئی فوٹیج جاری

ماسکو میں ایک سال پہلے ہونیوالے طیارے حادثے کی نئی فوٹیج جاری

ماسکو سے اڑنے والی پرواز کو آسمانی بجلی گرنےکی وجہ سے حادثہ پیش آیا، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے ریلیز فوٹیج میں طیارے کوکریش لینڈنگ کےدوران آگ لگی دیکھی جاسکتی ہے۔

اس دوران ایمرجنسی سیڑھی سے لوگ طیارے سے اترے، حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 78 افراد سوار تھے جس میں سے 41 ہلاک ہو گئے تھے۔