ترکی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھال لی

ترکی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھال لی

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ جنرل اسمبلی کی صدارت پر پہلی بار کسی ترک شہری کی تعیناتی ان کیلئے باعث وقار ہے۔ ترک سفیر وولکان بوز کا کہنا تھا دنیا کے مختلف مقامات کو بحرانوں، بھاری تعداد میں جانی نقصان کا موجب بننے والے تصادم اور کورونا سمیت سنگین مسائل کا سامنا ہے جن کا عالمی سطح پر حل لازم ہے۔ انہوں نے کہا وہ اپنی مدت فرائض کے دوران امن و سلامتی قابل دوام ترقیاتی منصوبوں کو اہمیت دیں گے۔