سعودی عرب:نابالغ لڑکوں کی سزائے موت قید میں تبدیل

سعودی عرب:نابالغ لڑکوں کی سزائے موت قید میں تبدیل

 میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ علی النمر، داؤد ال مرحون اور عبد اللہ کی سزا ئے موت کو 10 سال قید میں تبدیل کردیا گیا۔یہ اقدام انسانی حقوق انڈیکس میں بہتری کیلئے اٹھایا گیا ہے۔