انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسا دوسروں کو سمجھتا ہے: پیوٹن کا جوبائیڈن کو جواب

انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسا دوسروں کو سمجھتا ہے: پیوٹن کا جوبائیڈن کو جواب

قوم سے خطاب میں روسی صدر ولادمیر پیوٹن کا کہنا تھا بعض اوقات انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسی ہی خامیاں وہ دوسروں میں بھی تلاش کرتا ہے، ماسکو،واشنگٹن کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرے گا، بلکہ اپنے مفادات کے مطابق امریکا کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔

دوسری طرف جوبائیڈن کےروسی ہم منصب کوقاتل کہنےکےبعد روس نےامریکامیں تعینات سفیر کو مشاورت کے لئے ماسکو بلا لیا ہے۔