کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں چینی سفیر نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ مولوی عبدالسلام سے ملاقات کی ہے۔
ترجمان افغان طالبان محمد نعیم نے ٹوئٹر پر اس ملاقات کے حوالے سے تفصیل فراہم کی۔
اطلاعات کے مطابق چینی سفیر وانگ یو نے ملاقات میں افغانستان کیلئے انسانی امداد جاری رکھنے پر زور دیا۔
Mawlawi Abdul Salam Hanifi, deputy head of the Taliban’s political office, met with the Chinese ambassador to Kabul on Monday and discussed bilateral issues, said Taliban spokesman Mohammad Naeem, adding that the ambassador pledged China s continued humanitarian aid.#TOLOnews pic.twitter.com/lPF3JHIuHv
— TOLOnews (@TOLOnews) September 6, 2021
ملاقات میں باہمی معاملات زیر غور آئے جبکہ چینی سفیر نے افغانستان کے لیے چین کی انسانی بنیادوں پر امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔