سرینگر:(دنیا نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی ہے ۔
بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق میجر پرویندر سنگھ بھارتی فوج میں کمپنی کمانڈر تھے اور اس نے نے اے کے 47 رائفل سے خودکو گولی مار لی۔
رپورٹس کے مطابق 2007 سے مقبوضہ وادی میں خودکشی کرنے والے بھارتی اہلکاروں کی تعداد 524 ہو گئی ہے۔