ٹرمپ ڈیموکریٹک قیادت اور حمایتوں کا مؤقف گن پوائنٹ سے تبدیل کرانا چاہتے ہیں: کملا ہیرس

ٹرمپ ڈیموکریٹک قیادت اور حمایتوں کا مؤقف گن پوائنٹ سے تبدیل کرانا چاہتے ہیں: کملا ہیرس

کملا ہیرس نے مشی گن میں انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سابق حریف نمائندگان کو عبرت کا نشان بنانا چاہتے ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار نے کہا کہ ٹرمپ ڈیموکریٹ قیادت اور حمایتوں کا موقف گن پوائنٹ سے تبدیل کرانا چاہتے ہیں جس میں وہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوں گے۔