بڑے فضائی حملوں کا خطرہ، یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام کی ضرورت ہے: زیلنسکی

بڑے فضائی حملوں کا خطرہ، یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام کی ضرورت ہے: زیلنسکی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولودومیر زیلنسکی کی قیادت میں یوکرینی وفد سکیورٹی ضمانتوں پر گفتگو کیلئے امریکا روانہ ہوا جہاں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات متوقع ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ روسی حملوں سے شہری علاقوں کو خطرات لاحق ہیں، یوکرینی صدر نے عالمی اتحادیوں سے دفاعی امداد بڑھانے کی اپیل بھی کی۔