حماس کا غزہ کی نئی فلسطینی انتظامیہ میں اپنے اہلکار ضم کرنے کا مطالبہ

حماس کا غزہ کی نئی فلسطینی انتظامیہ میں اپنے اہلکار ضم کرنے کا مطالبہ

خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ اپنے زیر انتظام سرکاری ملازمین اور سکیورٹی فورسز کو نئی انتظامیہ میں ضم کرانا چاہتے ہیں، اسرائیل کی جانب سے اس مطالبے کی مخالفت متوقع ہے۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایاکہ اسرائیل غزہ کے مستقبل میں حماس کے کردار کو مسترد کرتا رہا ہے۔