توانائی، سٹریٹجک شعبوں کے دفاع کو مزید مضبوط بنانا ناگزیر ہے: پیوٹن

توانائی، سٹریٹجک شعبوں کے دفاع کو مزید مضبوط بنانا ناگزیر ہے: پیوٹن

ایک بیان میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین توانائی پائپ لائنز، تیل کے ڈپو، ریفائنریز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ روس پر دہشت گردانہ حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیف کی جانب سے ممکنہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوششیں روس کے مؤقف پر اثر انداز ہوں گی اور اس حوالے سے امریکا کو بھی آگاہ کیا جائے گا۔