ایران کیلاف کارروائی مکمل کرنے میں 4 سے 6 ہفتے لگیں گے: ترجمان وائٹ ہاؤس

ایران کیلاف کارروائی مکمل کرنے میں 4 سے 6 ہفتے لگیں گے: ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائیوں کیلئے ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ موجود ہے، صدر ٹرمپ وزیر دفاع سے ملاقات کریں گے، ایران کی قیادت کیلئے متعدد شخصیات سے متعلق غور کیا جا رہا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ ایران کی فضائی حدود پر کنڑول حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔