اصفہان میں امریکی حملوں سے شعاعی عمل کی تنصیب متاثر

اصفہان میں امریکی حملوں سے شعاعی عمل کی تنصیب متاثر

ایک بیان میں ایرانی جوہری سکیورٹی سینٹر کے حکام کا کہنا تھا کہ ایریڈیشن فیسلیٹی متاثر ہونے سے تابکاری یا آلودگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

خیال رہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، جس کے ساتھ ہی اسرائیل اور امریکا کے ایران پر حملوں میں شدت آ گئی ہے جبکہ ایران کی جانب سے بھی بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔