اسرائیل: کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنانے والی امریکی یہودی خاتون ملک بدر

اسرائیل: کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنانے والی امریکی یہودی خاتون ملک بدر

اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیل نے امریکی یہودی خاتون کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا ہے، امریکی یہودی خاتون نے کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنائی تھی۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق امریکی یہودی خاتون نے گاڑی چڑھانے والے جنونی اسرائیلی ڈرائیور سے جھگڑا بھی کیا تھا۔

امریکی یہودی خاتون کا مؤقف ہے کہ اسرائیلی حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر خیالات کے اظہار کی وجہ سے انہیں ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے۔