ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی اخبار کے مطابق 69 سالہ سوزی وائلز امریکی صدر کی کابینہ میں انتشار اور صدر ٹرمپ کی جانب سے توہین سے تنگ آگئی ہیں۔

خیال رہے کہ سوزی وائلز 2015ء میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے ان کے ساتھ ہیں اور وائٹ ہاؤس میں چیف آف سٹاف کے اہم عہدے پر تعینات ہیں۔